
پچھلے کچھ ہفتوں سے آپ فیس بک پر انٹرایکٹیو تصاویر دیکھ رہے ہونگے۔
یہ تصاویر آپ کو ہدایات دیتی ہیں کہ اپنے فون کو پکڑ کر اوپر اٹھائیں اور تصویر کے دوسرے حصے دیکھنے کے لیے فون کو گھمائیں۔
یہ نام نہاد 360 ڈگری تصاویر دیکھنے طریقہ ہے۔
حقیقت یہ ہےکہ آپ کو اپنی انٹرایکٹیو فوٹو اپ لوڈ کرنے کےلیے نہ ہی خصوصی کیمرہ اور نہ ہی خصوصی ایپلی کیشن کی ضرورت ہے۔
from ٹیکنالوجی https://ift.tt/2zRPG67
https://ift.tt/2PwVKWD
0 Comments