بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر 35 کیچز تھام کر نئی تاریخ رقم کی

دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر 35 کیچز تھام کر نئی تاریخ رقم کی
 آسٹریلیا اور بھارتی کھلاڑیوں نے پہلے ٹیسٹ میچ میں زیادہ کیچز تھام کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا،

دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر 35 کیچز تھام کر یہ سنگ میل عبور کیا،

آسٹریلوی کھلاڑیوں نے 18 جبکہ بھارتی کھلاڑیوں نے 17 کیچز تھام کر حریف کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی،

اتفاق کی بات یہ ہے کہ پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی کیچ آئوٹ ہوئے،

اس سے قبل ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک میچ میں زیادہ کیچز کا عالمی ریکارڈ آسٹریلیااور جنوبی افریقن کھلاڑیوں کے پاس تھا،

دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے رواں سال کیپ ٹائون ٹیسٹ میں 34 کیچز تھام کر عالمی ریکارڈ پر قبضہ جمایا تھا۔۔



from کھیل https://ift.tt/2Gn59kn
https://ift.tt/2L9FEBH

Post a Comment

0 Comments