بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

بھارتی فوج کی وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ

بھارتی فوج کی وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ
بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر وزیراعظم آزاد کمشیر راجہ فاروق حیدر کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کر دی۔

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر، چوہدری عبدالعزیز کے بھائی کی وفات پر تعزیت کیلئے گئے تھے اور تروڑی میں کنٹرول لائن کے نہایت قریب ہیلی کاپٹر میں سفر کر رہےتھے۔

گھبرائی ہوئی بھارتی فوج اور میڈیا نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر کے سول سفید سفری ہیلی کاپٹر کو پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بنا دیا۔



from پاکستان
https://ift.tt/2y1bxWJ

Post a Comment

0 Comments