احتجاجی مظاہروں کے پسِ پردہ بیرونی ہاتھ ملوث ہیں، ایران

احتجاجی مظاہروں کے پسِ پردہ بیرونی ہاتھ ملوث ہیں، ایران
 ایرانی وزارت داخلہ نے ملک میں جاری معاشی بحران پر حکومت کے خلاف ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کا الزام عائد کردیا۔

ایرانی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ترجمان وزارت داخلہ سلمان سمانی کا کہنا تھا کہ ایران میں گزشتہ چند ماہ سے جاری احتجاجی ریلیوں کے تانے بانے ملک سے باہر وجود میں آئے۔

اس کے ساتھ احتجاجی مظاہروں کے لیے سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ جو گروہ تشدد کے حوالے سے پیغامات پھیلا رہے ہیں.

ان کا مقصد متعدد شہروں میں حمایت حاصل کرنا تھا لیکن عملی طور پر ہمیں چند ہی مظاہرے دیکھنے کو ملے۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2OMshsA
احتجاجی مظاہروں کے پسِ پردہ بیرونی ہاتھ ملوث ہیں، ایران https://ift.tt/2MnvwVG

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے