بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ، سراج درانی کو اسپیکر صوبائی اسمبلی بنانے کا فیصلہ

مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ، سراج درانی کو اسپیکر صوبائی اسمبلی بنانے کا فیصلہ
پیپلزپارٹی کے مشاورتی اجلاس میں اہم فیصلے، مراد علی شاہ کو دوبارہ وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

بلاول ہاؤس میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ سندھ میں حکومت سازی کے حوالے سے پیپلز پارٹی نے اپنے پتے شو کر دیے۔ سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو دوبارہ وزیراعلی سندھ بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ آغا سراج درانی کو اسپیکر صوبائی اسمبلی جبکہ ریحانہ لغاری کو ڈپٹی اسپیکر کیلئے نامزد کیا گیا۔



from پاکستان
https://ift.tt/2nv06BQ

Post a Comment

0 Comments