آرمی چیف نے 11 دہشت گردوں کو سزائے موت دینے کی توثیق کردی

آرمی چیف نے 11 دہشت گردوں کو سزائے موت دینے کی توثیق کردی
 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 11 دہشت گردوں کو سزائے موت دینے کی توثیق کر دی۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دہشت گردقانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں، تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث ہیں۔


from پاکستان
https://ift.tt/2jy1HVN

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے