بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

معروف فٹبالرنے مثال قائم کردی

 معروف فٹبالرنے مثال قائم کردی
فٹبالراوزل پرروٹی کا ٹکڑا پھینکا گیا، پھرانہوں نے جوکیا وہ سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا۔

آرسنل کے اسٹرائیکر اُوزل نے مثال قائم کردی ۔ ایٹلیٹکو میڈریڈ کے خلاف میچ کے دوران جرمنی سے تعلق رکھنے والے مسلم فٹبالر پر روٹی کا ٹکڑا پھینکا گیا جس پر ان کا ردعمل خود ایسا کرنے والے کو بھی شرمندہ کرکیا گیا ہوگا۔

اُووزل نے ذرا برا نہ منایا بلکہ روٹی کا ٹکڑا اٹھایا ، اسے بوسہ دیا اور اس کے بعد احتراماً پیشانی سے بھی لگایا۔

سوشل میڈیا پر اووزل کا یہ انداز دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2jkdpTv
https://ift.tt/2JCdRaT

Post a Comment

0 Comments