رافیل نڈال اور سٹیفانوس بارسلونا اوپن ٹینس مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے
رافیل نڈال اور سٹیفانوس فتوحات برقرار رکھتے ہوئے بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے۔
دوسرے سیمی فائنل میں یونانی کھلاڑی سٹیفانوس نے اسپینش کھلاڑی پبلو کارینو بسٹا کو 7-5 اور 6-3 سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی تھی، نڈال اور سٹیفانوس مینز سنگلز فائنل میں آج اتوار کو مدمقابل ہوں گے۔

0 Comments