نبیل گبول نے فاروق ستارکوآفردےدی

پیپلزپارٹی کےرہنما نبیل گبول
پیپلزپارٹی کےرہنما نبیل گبول نے فاروق ستارکو پیپلزپارٹی میں شامل ہونےکی دعوت دےدی۔

پیپلزپارٹی کے جلسےسے قبل میڈیاسے بات کرتےہوئےنبیل گبول نےکہاکہ فاروق ستارکودعوت دیتاہوں کہ ایف سی گراؤنڈ میں پیپلزپارٹی کےجلسےمیں آکر پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیں۔

انھوں نے مزید کہاکہ بلاول بھٹو اپنےنانا کی میراس کوقائم رکھنےکےلیے ایف بی ایریاجارہےہیں۔ پیپلزپارٹی کاجلسہ اردو بولنےوالوں کو گلےلگانےکےلیے اہم ہوگا۔

 

 



from پاکستان
https://ift.tt/2jeTqpr

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے