ساری سیاست نومبر کے گرد گھوم رہی ہے: شیخ رشید

شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ساری سیاست نومبر کے گرد گھوم رہی ہے۔

شیخ رشید نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ساری سیاست نومبر کے گرد گھوم رہی ہے۔ فضل الرحمٰن نے ایکسٹینشن دینے والی پارلیمنٹ کی مدت بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے۔

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان باقی ہے۔ بجلی ساڑھے چار روپے فی یونٹ مزید مہنگی کردی ہے۔ اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہے اور عوام کا چولھا نہیں جل رہا وہ خودبخود سڑکوں پر نکلیں گے۔

 



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/ADfNO2X

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے