
یک نہ شد، دو شد،، ایک تو بجلی دستیاب نہیں، اوپر سے بھاری بھرکم بل نے عوام کے ہوش اڈا دیئے۔
عوام نے بھی صبر کا دامن چھوڑ دیا،بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کی بھر مار پر شہر شہر احتجاج جاری ۔ ہزاروں کے بل کہاں سے دیں۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/U4Mpqf3
0 تبصرے