
چیرمین پی پی پی کی زیر صدارت شہداد کوٹ میں بارشوں کی تباہی کاریوں کے حوالے سےایک اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ ،آئی جی سندھ اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
اجلاس میں 6 سے 22 اگست تک ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا گیا،چیئرمین نے بریفنگ کرتے ہوئے بتایا کے ضلع میں 2372 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،ضلع میں 9 لاکھ کے قریب افراد متاثر ہوئے ہیں اور 2 لاکھ گھروں کو نقصان پہنچا بارشوں میں 34 لوگ انتقال کرگئے اور 416 زخمی ہوئے شہداد کوٹ میں 190 ریلیف کیمپس قائم کیے گئے ہیں
زیراعلیٰ سندھ نے کہا مجھے معلوم ہے کہ کچھ لوگ مہنگائی اور بلیک مارکیٹنگ کررہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ نے بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کے خلاف ایڈمنسٹریشن کو سخت اقدامات اٹھانے کی ہدایات کی۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/o3bqXsO
0 تبصرے