ہم غیرت مند قوم ہیں: عمران خان

عمران خان کا جلسے سے خطاب
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش سے مسلط کرپٹ لوگوں کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، یہ امپورٹڈ حکومت نامنظورہے، کل مردان جارہا ہوں ،باقی باتیں جلسے میں کروں گا۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے 13 مئی کو مردان جلسے کے حوالے سے پیغام میں کہا ہے کہ اہلِ مردان!ہمارا مقصد ایک ہے کہ ہم غیرت مند قوم ہیں۔ ایک بیرونی سازش کے نتیجے میں کرپٹ لوگوں کو ہم پر مسلط کیا گیا۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/ZpWLrlu

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے