بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم آفس آمد ، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال اور ملکی حالات پر بات چیت کی گئی۔
تفسیلات جاری ہے 



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3tm0i9Q

Post a Comment

0 Comments