وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب عام آدمی بھی قسطوں پر اپنا گھر لے سکتا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنخواہ دار طبقہ اپنا ذاتی گھر نہیں خرید سکتا اور ہم سوچھتے تھے کہ کیسے غریب آدمی کو اپنا گھر دیا جبکہ اوورسیز پاکستانی کی بھی خواہش ہوتی ہے کہ پاکستان میں ان کا اپنا گھر ہو۔
انہوں نےکہا کہ کسی حکومت نے غریب طبقے کے لیے گھر بنانے کا نہیں سوچا لیکن اب عام آدمی بھی قسطوں پر اپنا گھر لے سکتا ہے۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3H71hOM
0 Comments