
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات میں یونانی سفیرنے افغانستان کیلئے پاکستان کے کرداراور انخلا میں تعاون کو سراہتے ہوئے کورونا کے کنٹرول کیلئے پاکستانی کوششوں کی تعریف کی۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں یونان کے سفیرآندریس پاپاستروو نے جی ایچ کیو کا دورہ…
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3EBPzew
0 تبصرے