کسٹمز کی کاروائی، گوادر میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

گوادر

کسٹمز حکام نےگوادر میں بڑے پیمانے پر منشیات اندرون ملک اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائی ساحلی شہر گوادر کھیڑا کسٹمز چیک پوسٹ پر کی گئی، جس کے نتیجے میں 820 کلو چرس برآمد ہوئی۔ چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان کا کہنا ہے کہ ملزمان سے برآمد ہونے والی چرس کی قیمت 18 کروڑ روپے…



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3hTr8j0

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے