سی ٹی ڈی بنوں کی کارروائی، سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی بنوں نے کارروائی کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا بنوں کو خفیہ ذرائع سے اطلاعات ملیں کہ سکیورٹی فورسز پر فائرنگ اور بم دھماکوں میں ملوث انتہائی مطلوب اشتہاری دہشت گرد ولی نور جانی خیل تھانہ جانی خیل کے علاقے میں موجود ہے اور دہشت…



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/2ZcmNRz

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے