
گرین لائن بس منصوبے کے حوالے سے شہرقائد کے لوگوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ 44 بسوں کا قافلہ 18ستمبر کو ‘کراچی پورٹ’ پہنچے گا۔ گرین لائن بس منصوبے کے لیے 44بسوں کا قافلہ 18ستمبر کو کراچی پورٹ پہنچے گا، یہ گرین لائن بس سروس کی پہلی کھیپ ہوگی جو چین سے شہرقائد پہنچے گی۔ ذرایع کا کہنا ہے…
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3CjKeXr
0 تبصرے