سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے

حادثہ

وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری۔

پولیس کے مطابق حادثہ وادی نیلم کے علاقے جورا میں پیش آیا جہاں سیاحوں کی گاڑی توازن برقرار نہ رکھنے پر دریائے نیلم میں جاگری۔

پولیس کا کہنا ہےکہ گاڑی میں 7 افراد سوار تھے جن میں سے 4 جاں بحق ہوچکے ہیں اور دو زخمی ہیں جب کہ ایک لاپتا مسافر کی تلاش جاری ہے۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3xhFhfs

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے