گھروں میں ڈاکہ اور گاڑی چوری کے بعد اب طیارے بھی چوری ہونے لگے

طیارہ

امریکا میں لیٹروں نے ایریزونا ہوائی اڈے میں داخل ہوکر طیارہ چرالیا۔

گھریوں میں چوریاں ہونا اور سفر کے دوران جیب کاٹنے کے واقعات تو آپ نے سنے ہوں گے لیکن امریکی ریاست ایریزونا میں چوروں نے طیارہ چوری کرلیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چور کوٹن ووڈ ایئرپورٹ داخل ہوئے اور طیارہ لیجانے والا باکس چوری کرلیا جس میں چھوٹا طیارہ بھی موجود تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لیٹروں نے طیارے میں لگنے والے پرزے بھی چوری کیے۔

امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایریزونا پولیس کی جانب سے چوروں کی گرفتاری کےلیے عوام سے بھی مدد مانگی گئی ہے۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/35oysNq
گھروں میں ڈاکہ اور گاڑی چوری کے بعد اب طیارے بھی چوری ہونے لگے https://ift.tt/2L8dgo4

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے