وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی پر مزید قابو پانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ برصغیر کے دیگرحصوں کی صورتحال کے برعکس ہمارا سینسیٹیو پرائس انڈیکس دوسرےہفتے بھی قیمتوں میں گراوٹ کی خبردے رہا ہے۔
برصغیر کے دیگر حصوں کی صورتحال کے برعکس ہمارا سینسیٹیو پرائس انڈیکس (SPI) پیہم دوسرے ہفتے (قیمتوں میں) گراوٹ کی خبر دے رہا ہے۔ انشاءاللہ ہم مہنگائی کو مزید بھی قابو میں لائیں گے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 14, 2020
https://t.co/cM2Zei3aCR
وزیراعظم نے عزم کا اظہار کیا کہ انشاءاللہ ہم مہنگائی کو مزید بھی قابو میں لائیں گے۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3pDqKHM
0 Comments