پاکستان اور روس کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے پانچ روزہ مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک روس مشترکہ فوجی مشقیں دروزبہ فائیوتربیلا میں شروع ہوئی، جس میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز نے مشقوں میں شرکت کی۔
Opening ceremony of DRUZHBA - V held at Tarbela today. Pak-Russian Federation Special Forces are participating in two weeks long counter terrorism exercise. National anthems of both countries were played at the start of the ceremony. (1/2) pic.twitter.com/bgBKctv1zZ
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) November 8, 2020
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دروزبہ فائیو مشقوں کی افتتاحی تقریب تربیلا کےمقام پر ہوئی، افتتاحی تقریب میں دونوں ملکوں کےقومی ترانے بجائےگئے ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ملکوں کی افواج کے اعلیٰ حکام سمیت پاکستان میں روسی سفیر ڈنئیلاگنیک نے بھی تقریب میں شرکت کی۔
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3eH62lg
0 Comments