پاک بحریہ کے جہاز خیبر اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے جہاز Zhob نے کویت کا دورہ کیا ہے جس کا مقصد دونوں ملکوں کی بحری افواج کے درمیان دوطرفہ تعاون کو فروغ دینا ہے۔
پاک بحریہ کے جہازوں کا یہ دورہ بیرون ملک دوروں کا حصہ ہے۔
مشن کے کمانڈر نے کویت میں قیام کے دوران خیبر اور Zhob کمانڈنگ افسروں کے ہمراہ کویت کی بحری افواج کے نائب سربراہ ادریس عبدالطیف سے ملاقات کی۔پاک بحریہ کے جہازوں کے دورے سے کویت کی بحریہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ حاصل ہوگا۔
from پاکستان
http://bit.ly/2Sq1jII
0 Comments