ترک صدر پھر فرانسیسی ہم منصب میکرون کے خلاف بول پڑے۔
طیب رجب اردوان نے کہا ہے کہ فرانس کی سربراہی کرنے والا شخص حیرت زدہ ہے۔
انہیں چاہیے وہ خود کو پہچانیں کہ وہ کس طرف جارہے ہیں؟
ترک صدر نے کہا کہ ہم نے جرمنی اور اٹلی میں فاشزم دیکھا ہے،
ہماری کتاب فاشزم نہیں سکھاتی، ترک صدر طیب اردوان کا مزید کہنا ہے کہ ہم معاشرتی انصاف کی راہ پر چلتے ہیں۔۔۔
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2FXGCTh
ترک صدر پھر فرانسیسی ہم منصب میکرون کے خلاف بول پڑے https://ift.tt/31IFt9N
0 Comments