بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، خوف و حراس پھیل گیا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ190 کلومیٹرزیرزمین آیا ،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا،زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3hJUIoZ

Post a Comment

0 Comments