امریکی وزیر دفاع یعنی پینٹا گون کا کہنا ہے کہ پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کوڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پرمستقبل میں ایران کی جانب سے حملوں کو روکنے کیلئے قتل کیا گیا ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: امریکہ کا دہشت گردانہ حملہ، ایران کی ایلیٹ القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی شہید
بغداد ائیرپورٹ پر حملے اور ایرانی جنرل کی شہادت کے بعد جنرل قاسم سلیمانی کے جاں بحق ہونے کے بعدامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر امریکی پرچم ٹویٹ کردیا۔
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) January 3, 2020
امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے بھی ایرانی جنرل سلیمانی کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق کردی۔
مزید پڑھیں: امریکا کو سخت انتقامی کارروائی کے لئے تیار رہنا چاہیے: ایرانی سپریم لیڈر
امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ اگر ایران یا اس کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کی جانب سے ممکنہ حملے کی رپورٹ ملی تو امریکی افواج کے تحفظ کے لئے پیشگی کارروائی سے بھی گریز نہیں کیا جائے گا۔
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2SNNFSI
پینٹاگون نے بھی جنرل سلیمانی کی شہادت کی تصدیق کردی https://ift.tt/2QngSCt
0 Comments