وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب اور خیبرپختونخوا کو ہدایت کی ہے کہ سردی شدت اختیار کرچکی ہے اس لئے بات کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی بے آسرا شخص کھلے آسمان تلے نہ رہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے بیان میں وزیراعظم نے بتایا کہ انہوں نے پنجاب اور کے پی کے کے وزرائے اعلیٰ کو ہدایت کی ہے کہ ایسے افراد جو پہلے سے کسی پناہ گاہ میں مقیم نہیں ہیں ان کیلئے دونوں صوبوں کی انتظامیہ فوری ایکشن لے اور جلد از جلد عارضی پناہ گاہ بناکر انہیں وہاں محفوظ کرے اور ان کے قیام و طعام کا مکمل انتظامات کریں۔
Given the extremely cold weather conditions I have asked CMs of Punjab & KP to ensure that no person is left out without shelter; & their administrations must take immediate action to provide temporary shelters plus food for those who cannot be accommodated in existing Panagahs.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 29, 2019
from پاکستان
https://ift.tt/2SDe1qm
0 Comments