سعودی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار سال نو کا جشن منانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے تاریخ میں پہلی بار نئے سال کا جشن منانے کا اعلان کر دیا ہے۔
سعودی عرب میں نئے سال کی آمد پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔اس کے علاوہ موسیقی کا پروگرام اور دیگر تفریحی سرگرمیاں بھی ہونگی۔ سعودی عوام 31 دسمبر کو شام چھ بجے سے صبح ایک بجے تک جشن کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھیں: شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کونسا خصوصی پیغام وزیراعظم عمران تک پہنچا؟ پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری آگئی
یاد رہے کہ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کی وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقاتوں کے اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد کا پیغام بھی پہنچایا ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی بات کی گئی ہے۔
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2Q2083o
سعودی حکومت نئی تاریخ رقم کرنے کیلئے تیار، عوام خوشی سے نہال https://ift.tt/2Svgfb8
0 Comments