
بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کو پاکستان کی طرف سے کرتاپور راہداری کی افتتاحی تقریب کا دعوت نامہ موصول نہیں ہوا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کانگریس کے ترجمان نے عندیہ دیا ہے کہ پاکستان کی طرف سے منموہن سنگھ کو دعوت نامہ ملا تو اس وقت دیکھ کر…
from پاکستان
https://ift.tt/2nshIC6
0 Comments