
معروف سکالر مولانا طارق جمیل نے بھی وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ میں کی گئی تقریر پر خوشی کا ظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے مولانا طارق جمیل کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ عمران خان کو زبردست انداز میں خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں۔جب کہ لوگوں کو ان کی…
from پاکستان
https://ift.tt/2oYnxrl
0 Comments