
میئر کراچی وسیم اختر نے ایک روز قبل بنائے گئے ڈائریکٹر گاربیج مصطفیٰ کمال کو معطل کردیا ہے۔
چیئرمین پی ایس پی نے گذشتہ روز میئر کراچی کا صفائی سے متعلق فیصلے کو چیلنج کے ساتھ قبول کیا تھا۔
مزید پڑھئے: پہلا اجلاس ہی ناکام، مصطفیٰ کمال پھٹ پڑے اور وجہ بتا دی
شہر قائد سے کچرا صاف کرنے کے لیے پروجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج مصطفیٰ کمال کی جانب سے طلب کیا گیا اجلاس کے ایم سی افسران کی عدم شرکت کے باعث نہ ہوسکا۔
from پاکستان
https://ift.tt/30Ca0ni
0 تبصرے