حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا عید پرپیغام ان کا کہنا ہے کہ کشمیری اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت چاہتے ہیں۔
اسلام آباد میں حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے عید کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے عید کے روز بھی جامعہ مسجد سرینگر پر تالے لگادیے جبکہ قربانی پر بھی پابندی عائد ہے۔ کرفیو کے سبب اشیاء خورونوش کی قلت ہے۔ کشمیری ہر روز اپنی جان کی قربانی دے رہے ہیں۔ کشمیری عوام اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت چاہتے ہیں۔
from پاکستان
https://ift.tt/2Z3bPMg
0 Comments