بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

وزیراعظم عمران خان کا ٹاسک مانیٹرنگ سسٹم کی نگرانی کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے خود ٹاسک مانیٹرنگ سسٹم کی نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے
وزیراعظم عمران خان نے صوبوں، وفاقی وزارتوں و ڈویژنوں کے حوالے سے کیے جانیوالے اپنے فیصلوں اور ہدایات پر عملدرآمد کی خود مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عملدرآمدی رپورٹ میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے صوبوں وفاقی وزارتوں و ڈویژنوں کے حوالے سے کیے جانیوالے اپنے فیصلوں اور ہدایات پر عملدرآمد کی خود مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں اور وفاقی وزارتوں وڈویژنوں کی جانب سے وزیراعظم کے جاری کردہ ڈائریکٹوز اور فیصلوں پر عملدرآمد کی موثر مانیٹرنگ کیلیے ٹاسک مینجمنٹ سسٹم(ٹی ایم ایس) متعارف کروادیا۔

تمام وزارتوں و صوبائی حکومتوں کو وزیراعظم کے فیصلوں و ڈائریکٹوز پر عملدرآمد بارے اس الیکٹرانک سسٹم پر بروقت اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔



from پاکستان
http://bit.ly/2UAivv9

Post a Comment

0 Comments