بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

بھارتی جیل میں قید پاکستانی ماہی گیر محمد سہیل دم توڑ گیا

بھارتی جیل میں قید پاکستانی ماہی گیر محمد سہیل انتقال کر گیا ہے
بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی ماہی گیر دم توڑ گیا تاہم اس کی موت کی وجہ سامنے نہ آسکی۔

کراچی کے رہائشی محمد سہیل کو بھارتی فورسز نے 2016 میں سمندری حدود کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

جیل میں قید محمد سہیل آج دم توڑ گیا تاہم اس کی موت کی وجہ اب تک سامنے نہ آسکی۔

اس سے قبل 20 فروری کو بھارتی صوبے راجستھان میں جے پور کی سینٹرل جیل میں قید شاکر اللہ نامی پاکستانی قیدی کو جیل میں پتھر مار کر قتل کردیا گیا تھا۔



from پاکستان
http://bit.ly/2UGYxz4

Post a Comment

0 Comments