
سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ کی ذیلی کمیٹی کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کو بریفینگ۔
سب کمیٹی کا اجلاس سینیٹر نعمان وزیرخٹک کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔
پیر کوسینیٹ سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکرٹری وزرات فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ کمیٹی کو پریزنٹیشن دیںگے۔
from پاکستان
https://ift.tt/2SCX2kL
0 Comments