کرتارپور راہداری کھولنے پر سکھ برادری پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کی شکر گزار ہے: سدھو

کرتارپور راہداری کھولنے پر سکھ برادری پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کی شکر گزار ہے: سدھو
بھارتی پنجاب کی کابینہ کے وزیر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ وہ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے ہر صورت پاکستان جائیں گے۔

ایک ٹویٹ میں نوجوت سنگھ سدھو نے کہا پاکستان ان کا دوسرا گھر ہے اور افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے پاکستانی حکومت نے انہیں دعوت دی ہے۔

انہوں نے کہا اس اقدام سے پوری سکھ برادری پاکستان کے وزیراعظم اور آرمی چیف کی شکر گزار ہے۔



from پاکستان
https://ift.tt/2PUHXy3

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے