پاکستان ریلوے کی ترقی ملک کی مجموعی ترقی کے لئے ناگزیر ہے، شیخ رشید

پاکستان ریلوے کی ترقی ملک کی مجموعی ترقی کے لئے ناگزیر ہے، شیخ رشید
حکومت کراچی سے پشاور تک ریل کی نئی دو رویہ پٹڑی بچھانے کے بڑے منصوبے کاآغاز کررہی ہے۔

 راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریلویز کے وزیر شیخ رشید احمد نے کہاکہ پاکستان ریلوے کی ترقی ملک کی مجموعی ترقی کے لئے ناگزیر ہے۔

 انہوں نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے کی بہتری سے ریل کی پٹڑی پر تیز ٹرینیں چلانے میں مدد ملے گی۔

 شیخ رشید نے کہا کہ اگلے ماہ کی پچیس تاریخ کو دو نئی مال بر دار ٹرینوں اور رحمان بابا ایکسپریس کا آغاز کیا جائے گا۔



from پاکستان
https://ift.tt/2BxJdy9

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے