بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

ملک میں پہلی مرتبہ فیملی عدالتوں نے شام کے اوقات میں کام شروع کردیا

ملک میں پہلی مرتبہ فیملی عدالتوں نے شام کے اوقات میں کام شروع کردیا
ملک میں پہلی مرتبہ فیملی عدالتوں نے شام کے اوقات میں کام شروع کردیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری سے شام کے اوقات میں عدالت قائم کی گئی ہے اور بچوں کو جرائم پیشہ ملزمان سے دور رکھنے کے لیےشام کی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

پہلے مرحلے میں لاہور کی فیملی عدالت آج سے مقدمات کی سماعت کرے گی، فیملی عدالت دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک کیسز کی سماعت کرے گی۔



from پاکستان
https://ift.tt/2qpt3AP

Post a Comment

0 Comments