بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

الخلیل: اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی

الخلیل: اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل مین اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان کو زخمی حالت میں سڑک پر پڑے دیکھا گیا ہے۔ امدادی کارکنوں نے اس کے قریب جانے کی کوشش کی مگر قابض فوج نے انہیں قریب جانے اور طبی مدد کرنے سے روک دیا۔

بعد ازاں اسے زخمی حالت میں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ زخمی نوجوان کی شناخت نہیں ہو سکی۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2zxy8eA
الخلیل: اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی https://ift.tt/2Qq1nqE

Post a Comment

0 Comments