بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

مصری فٹبالر صلاح کا مجسمہ مذاق بن گیا

مصری فٹبالر صلاح کا مجسمہ مذاق بن گیا
مصر کی فٹبال ٹیم اور انگلش فٹبال کلب لیورپول کیلئے کھیلنے والے فٹبال اسٹار محمد صلاح کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بنایا گیا مجسمہ شدید تنقید اور مذاق کا نشانہ بن گیا۔

یہ مجسمہ مصر کے شہر شرم الشیخ میں ورلڈ یوتھ فورم میں پیش کیا گیا۔اس میں گول کے بعد محمد صلاح کے جشن منانے کا وہ معروف انداز دکھایا گیا ہے جس میں وہ ہاتھ پھیلا کر خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ مجسمہ صلاح سے کوئی مشابہت نہیں رکھتا بلکہ اسے دیکھ بعض فلمی کرداروں کی یاد آتی ہے۔

اس کا موازنہ گزشتہ سال مدیرہ ہوائی اڈے پر لگائے گئے کرسٹیانو رونالڈوکے مجسمے سے بھی کیا جا رہا ہے۔



from کھیل https://ift.tt/2PPzKuo
https://ift.tt/2zCscB4

Post a Comment

0 Comments