بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

پھینکا جانیوالا پلاسٹک جمع کر کے بنائے جانے والا خوبصورت پارک

پھینکا جانیوالا پلاسٹک جمع کر کے بنائے جانے والا خوبصورت پارک
دنیا بھر میں ماحول کو شدید نقصان پہنچانے والے عنصر پلاسٹک کو ختم کرنے کے منصوبوں کے بارے میں سوچا جا رہا ہے اور اس ضمن میں ایک اور منصوبہ سامنے آیا ہے۔

فرانس کے دریا میوز کے کناروں پر خوبصورت پارک بنائے جارہے ہیں جس سے دریا کی خوبصورتی میں اضافہ ہورہا ہے۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ یہ پارک استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائے جارہے ہیں۔ اس کیلئے سب سے پہلے دریا میں پھینکا جانیوالا پلاسٹک جمع کیا جاتا ہے بعد ازاں اسے پگھلا کر 6 کونوں والے پلیٹ فارم تیار کئے جاتے ہیں جن پر کھاد ڈال کر سبزہ اور مختلف پودے اگائے جاتے ہیں۔

یہ پلیٹ فارمز بہت بڑی تعداد میں دریا کے کناروں پر چھوڑ دئیے جاتے ہیں جسکے بعد مذکورہ حصہ خوبصورت سا پارک معلوم ہونے لگتا ہے۔



from تفریح https://ift.tt/2JnSYBs
https://ift.tt/2DbFTuS

Post a Comment

0 Comments