بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

لاہو ر قلندر کا گلگت بلتستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے اوپن ٹرائل کا آغاز

لاہو ر قلندر کا گلگت بلتستان میں کرکٹ ٹیلنٹ ڈھوڈنے کے لیے اوپن ٹرائل کا آغاز
قو می سطح پر گلگت بلتستان کو پہلی بار نمائندگی دینے کے لیے پی ایس ایل کی مشہور فرنچائزر لاہو ر قلندر کی سلیکشن کمیٹی کے معروف کرکٹر عاقب جاوید اور پی ایس ایل کے سی ای او رانا عاطف اور دیگر نمائندوں کی سکر یٹر ی داخلہ گلگت بلتستان جواد اکر م ڈپٹی کمشنر گلگت کیپٹن (ر) سمیع اللہ…

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے کرکٹ کے کھلاڈیوں کی سیلکشن کے لیے مشہور کرکٹر انضمام الحق اور شعیب اختر 5اگست کو گلگت پہنچیں گے ۔

ملک کے دیگر شہروں کی طر ح گلگت بلتستان میں موجود کر کٹ کے بہترین کھلاڈیوں کا اوپن ٹرائلز کے ذریعے انتخاب کرینگے۔

 سچ نیوز کے مطابق مذکورہ کرکٹ سٹارز  6اگست کو صبح 8 بجے گلگت سٹی پارک میں اوپن ٹرائلز کے ذریعے گلگت بلتستان بھر سے کر کٹرز کو سلیکٹ کرینگے ۔

گلگت بلتستان بھر سے  کرکٹ کے 16 بہتر ین کھلاڈیوں کا انتخاب کر کے انہیں مذ ید پریکٹس کرواکر آئندہ ہونے والی پی ایس ایل کے لیے گلگت بلتستان کی ٹیم کو شرکت کرائنگے۔

سکریٹری داخلہ گلگت بلتستان جواد اکرم نے  گلگت بلتستان حکومت اور ضلعی انتظامیہ بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔



from پاکستان
https://ift.tt/2OEGeso

Post a Comment

0 Comments