
پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے گلگت کے علاقے کارگاہ نالہ میں پولیس چوکی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
اپنے ٹوئیٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہاکہ یہ گلگت بلتستان میں معمولی صورتحال نہیں انہوں نے کہاکہ دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کیے جائیںگے۔
گلگت بلتستان میں جو ہو رہا ہے یہ عمومی صورتحال نہیں ہے، فوری طور پر موثر اقدامات کی ضرورت ہے۔ خدا ہمارا حامی و نا صر ہو دہشت گردی کے اس عفریت کو مل کر ہی شکست دی جا سکتی ہے۔ شہیدوں کو سلام
— Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 11, 2018
from پاکستان
https://ift.tt/2vWcC1b
0 Comments