بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

آپ کا فون جراثیم سے بھرا ہوا ہے، اسے کیسے صاف کریں؟

آپ کا فون جراثیم سے بھرا ہوا ہے
ایک تحقیق میں پتا چلا ہے کہ 75 فیصد افراد باتھ روم میں بھی اپنا فون استعمال کرتے ہیں۔ اور اُن کے فون کے ہر مربع انچ پر 25 ہزار جراثیم ہوتے ہیں۔

یہ ایک پبلک ٹوائلٹ سے 18 گنا زیادہ ہے۔موبائل سکرین پر پائے جانے والے جراثیم میں زکام اور بہت سی دوسری بیماریوں کے جراثیم پائے گئے ہیں۔ اس وجہ سے فون کو سرجری کراتے ہوئے اپنے پاس نہیں رکھنا چاہیے۔
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایسی حالت میں اپنے فون کو جراثیم سے کیسے بچایا جائے ۔

اس کے لیے مائیکروفائبر کلاتھ لیں۔
اس کے بعد کپڑے، پر 1/2 فیصد ڈسٹلڈ واٹر اور اتنا ہی 70 فیصد ایسوپروپائل الکحل ملے پ پانی کا ہلکا ہلکا سپرے کریں۔اس کے بعد فون کی سکرین اس کپڑے سے صاف کریں۔براہ راست الکوحل استعمال نہ کریں۔اس سے فون کی سکرین خراب ہو جاتی ہے۔فون کے لیے اے جی آئیون فون کیس خریدیں۔یہ کیس جراثیم کش ہے۔

اس کے علاوہ الٹرا چارجر سی استعمال کر کے بھی فون کے جراثیم ختم کیے جا تے رہے ہیں۔الٹرا وائلٹ چارجر سی لائٹ ہسپتالوں میں طبی کے آلات صاف کرنے کے لیے استعمال کی جا رہی ہے۔



from ٹیکنالوجی https://ift.tt/2FG04xN
https://ift.tt/2w9rGfn

Post a Comment

0 Comments