بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

شمالی نائیجیریا کے ایک دیہات میں حملے میں 48 افراد ہلاک

شمالی نائیجیریا کے ایک دیہات میں حملے میں 48 افراد ہلاک
پولیس نے خبررساں ایجنسی کو بتایا شمالی نائیجیریا کے ایک دیہات میں حملے میں 48 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اب تک ملک کی شمالی صوبے کوڈونا کے گواسکا دیہات میں حملے کی وجوہات کا پتا نہیں چلا سکاہے۔ پولیس نے خبررساں ایجنسی کو بتایا اس علاقے سے پہلے 12لاشیں ملی تھیں جبکہ آج 33 لاشیں ملی ہیں۔کوڈونا ریاست کا یہ گاؤں جنگل کے نزدیک ہے جوکہ جرائم پیشہ عناصر کی آماجگاہ ہے، یہاں لوگوں کو گھنے جنگل کے باعث پولیس سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔

جرائم پیشہ عناصر کئی عرصے سیکیوریٹی فورسز کے لیے درد سر بنے ہوئے ہیں۔



from دنیا https://ift.tt/2HUeY9v
شمالی نائیجیریا کے ایک دیہات میں حملے میں 48 افراد ہلاک https://ift.tt/2jB0e0F

Post a Comment

0 Comments