آئر لینڈ کا پاکستان کےخلاف اولین ٹیسٹ کیلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان

آئر لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کیلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، ٹیم کی قیادت ولیم پورٹ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئر لینڈ کی ٹیم کا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 مئی تک ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ جس کیلئے آئر لینڈ نے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

اعلان کردہ ٹیم کی قیادت ولیم پورٹ کریں گے دیگر پلیئرز میں آندرے بلبرنی، ایڈجوائس، اوبرائن برادرز (کیون اوبرائن اور نیل اوبرائن)، ٹائرون کین، ٹم مرٹیگ، بوائڈ رینکن، ناتھن، پال اسٹرلنگ، جیمز شینن، سٹورٹ تھامسن، گیری ولسن اور میک برائن شامل ہیں۔

from کھیل https://ift.tt/2JUZezQ
https://ift.tt/2rl6dKG

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے