بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

ریلوے خسارہ کیس: چیف جسٹس کے طلب کرنے پر سعد رفیق عدالت میں پیش

چیف جسٹس کی جانب سے طلب کیے جانےکے بعد وزیر ریلوے سعد رفیق سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے۔

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے محکمہ ریلوے میں اربوں روپے خسارے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کی جس سلسلے میں سیکریٹری ریلوے عدالت میں پیش ہوئے۔

سماعت کے آغاز پر سیکریٹری ریلوے کی جانب سے عدالت کو پریزینٹیشن دی گئی جس پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ آپ کے وزیر کہاں ہیں؟ سیکریٹری ریلوے نے کہا کہ آج انہیں عدالت نے طلب نہیں کیا اس لیے نہیں آئے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ انہیں کس نے استثنا دیا، بلائیں وزیرریلوے کو، فوری طور پر عدالت میں پیش ہوں، ان کے سامنے بات ہوگی۔

چیف جسٹس کے طلب کرنے پر وزیر ریلوے سعد رفیق سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے۔

from پاکستان https://ift.tt/2HDI0Gr
https://ift.tt/2vTl84j

Post a Comment

0 Comments