تحریک انصاف نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرادی

تحریک انصاف نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرادی
پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ گرادی۔

سابق وزیر مملکت پیر محمد امین الحسنات شاہ ن لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں ہو گئے ہیں۔

پیر امین الحسنات پی ٹی آئی میں شمولیت کا آج اعلان کریں گے شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چودھری اور عامر محمود کیانی امین الحسنات کا خیر مقدم کرے گا۔

امین الحسنات کے ساتھ ہزاروں وابستگان بھی تحریک انصاف کا حصہ بنیں گے پیر امین الحسنات نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کی کابینہ کا حصہ رہے ۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/jT6CXQE

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے