بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

سپیکرنے عمران خان کی جگہ شاہ محمود قریشی کو پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کرر دیا

سپیکرنے عمران خان کی جگہ شاہ محمود قریشی کو پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کرر دیا
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جگہ وائس چیئرمین شاہ محمود قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر قرار دے دیے گئے۔

اسپیکر سیکرٹریٹ نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے عمران خان کا کردار ختم کر دیا، ارکان اسمبلی کے اجتماعی استعفے قبول کرنے کا اختیار نہیں رہا۔

دوسری جانب استعفوں کی منظوری کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کا بدھ یا جمعرات کو اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ دو روز قبل عمران خان نے کہا تھا ہم قومی اسمبلی میں اسپیکر کے سامنے کھڑے ہو کہیں گے کہ ہمارے استعفے منظور کیے جائیں۔



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/dVR70hM

Post a Comment

0 Comments